پاک بھارٹ مقابلہ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کے خواہاں 16400پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد
جمعہ 18 مارچ 2016 13:05
لاہور/نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) بھارتی حکومت نے روایتی حریفوں کے درمیان میچ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کے خواہشمند 16400پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مستردکیں، صرف 600ویزے جاری کئے گئے ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی آفیسر میجر (ر) اظہر کو بھی ویزا دینے سے انکار کر دیا جسکے بعد پی سی بی نے متبادل سکیورٹی آفیسر یونس بٹ کے ویزے کی درخواست جمع کر ادی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے کولکتہ جانے کے خواہشمند تھے تاہم بھارتی حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں پاکستانیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ میں بڑے میچ کے لیے پاکستان سے 17ہزار بھارتی ویزوں کی درخواستیں کی گئیں تاہم بھارتی حکومت نے صرف 600پاکستانیوں کو ویزہ جاری کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.