دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 18 مارچ 2016 13:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد32100کیوسک اور اخراج :14000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 20400کیوسک اور اخراج 20400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد61400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد35800کیوسک اور اخراج 32100 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد58600کیوسک اور اخراج 55600کیوسک،چشمہ: آمد62300کیوسک اوراخراج 63300 کیوسک، تونسہ: آمد63900 کیوسک اور اخراج59100کیوسک، پنجند: آمد22100کیوسک اور اخراج21100کیوسک، گدو: آمد 60200کیوسک اور اخراج 53800 کیوسک، سکھر: آمد55000کیوسک اور اخراج 28100کیوسک، کوٹری:آمد29500کیوسک اور اخراج6900 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1449.18فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.467ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.005ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :