یورپی یونین کے رہنماوٴں نے ترکی کو مشترکہ موقف پیش کرنے پر اتفاق کر لیا

یورپی یونین کے مشترکہ موقف کو ترکی کے وزیراعظم احمد داوٴد اوغلو کے سامنے پیش کیا جائے گا ‘ وزیر اعظم زیویئر , تمام پناہ گزینوں کے تحفظ کے لیے ترکی کو عالمی معیار اپنانا ہوگا ‘جرمن چانسلر