سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کے معاملے پر وزارت خارجہ سے جلد بریفنگ لی جائے گی،سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 18 مارچ 2016 13:16
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کے معاملے پر وزارت خارجہ سے جلد بریفنگ لی جائے گی جبکہ ایوان کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین سال میں سعودی عرب میں 41 پاکستانیوں کو پھانسی دی گئی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مراد سعید کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔
اگر معزز رکن کے پاس اس قسم کی کوئی شکایات یا ثبوت ہیں تو فراہم کریں بلا تاخیر ان میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت افریقی ممالک میں 69 پاکستانی قید ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جس ملک میں جاتے ہیں وہاں کے قانون کی پاسداری کا حلف اٹھاتے ہیں۔ ایوان کو بتایا گیا کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2393 پاکستانی قید ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.