وزیراعظم کی صدارت میں ملکی سلامتی کی صورتحال بارے اعلیٰ سطحی اجلاس ‘اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 18 مارچ 2016 14:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں سلامتی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں جاری فوجی آپریشن میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور شرکاء نے فوجی آپریشن میں نمایاں کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ شرکاء نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ملک سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.