جمہوریہ کوریا کوئی ایسا اقدام نہ کرے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو

جمہوریہ کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل داغنے پر چینی وزارت دفاع کا ردعمل , جمہوریہ کوریا نے میزائل اس وقت فائر کیا جب امریکہ کوریا فوجی مشقیں جاری تھیں