ویتنام میں پہلا جوہری بجلی گھر 2028ء میں فعال ہو جائے گا

جمعہ 18 مارچ 2016 14:52

ہنوئی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) ویتنام میں پہلا جوہری بجلی گھر 2028ء میں فعال ہو جائے گا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویتنام کے وزیر اعظم نے حال ہی بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

(جاری ہے)

ویتنام کے سرکاری ریڈیو کے مطابق جوہری توانائی سے 2030ء تک 4600 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی اور بجلی کے تمام منصوبوں پر 148.3ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔

متعلقہ عنوان :