کرسچین کالج لاہور کے پولیٹیکل سائنس گروپ کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 18 مارچ 2016 15:12

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) کرسچین کالج لاہور کے پولیٹیکل سائنس گروپ کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں کرسچین کالج لاہور کے پولیٹیکل سائنس گروپ کے طلباء اور اساتذہ کا خیر مقدم کیا۔