این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے،عالیہ کامران

جمعہ 18 مارچ 2016 15:25

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) جے یو آئی (ف) کی رکن عالیہ کامران نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر عالیہ کامران نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بلوچستان میں تباہی پھیلی ہے‘ بلوچستان کے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی جائے۔

متعلقہ عنوان :