ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا لندن کے چڑیا گھر کا دورہ، لینڈ آف لائنز کا افتتاح کردیا

جمعہ 18 مارچ 2016 15:32

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء ) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے لندن چڑیا گھر کے دورے کے دوران نایاب نسل کے شیروں کے لیے 2500اسکوائر میٹر پر مشتمل لینڈ آف لائنز نامی نئے مسکن کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم نے لندن چڑیا گھر کا دورہ کیا ، اس موقع پر پرنس فلپ بھی ان کے ہمراہ تھے جہاں انہوں نے نایاب نسل کے ایشیائی شیروں کے لیے نئے مسکن کا افتتاح کیا ۔ اس نئی جگہ میں شیروں کے رہنے کے لیے جنگل جیسا ماحول بنایا گیا ہے ۔ لینڈ آف دی لائنز کو 25 جنوری کو سیاحوں کے لیے کھولا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :