آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا

جمعہ 18 مارچ 2016 15:51

آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا

کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ ایک ہندوستانی اخبار نے اپنے سپورٹس پیج پر28سالہ آل راؤنڈر کی خوبصورت تصویر لگا کر ہیڈ لائن دی کہ ” پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی “ ۔

(جاری ہے)

اخبار نے اسی آرٹیکل میں ایک لائن یہ بھی لکھی کہ عماد وسیم پاکستانی سکواڈ میں کسی یونانی دیوتا جیسے لگتے ہیں ۔