عرشی خان نے شاہد آفرید ی کے لیے مزید بیہودہ خیالات کا اظہار کردیا

جمعہ 18 مارچ 2016 16:13

عرشی خان نے شاہد آفرید ی کے لیے مزید بیہودہ خیالات کا اظہار کردیا

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء )ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والی تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے تازہ ترین ویڈیو میں آفریدی کے دوبارہ اپنے نیچ خیالات کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

عرشی خان کاکہنا ہے کہ اب تو سارے جانتے ہیں کہ عرشی آفریدی کی چہیتی ہے اور ان سے پیار کرتی ہے ،کل پاکستان اور بھارت کا میچ ہے جس کا مجھے انتظار ہے ،میں نے شاہد آفریدی کے لیے ’نیوڈ ‘ فوٹو شوٹ کرایا ہے اور چاہتی ہوں کہ وہ سارے میچز جیتیں ۔