چیف ٹریفک آفیسر سے جاپانی وفد کی ملاقات،ٹریفک کی بہتری میں بھرپور معاونت کرنے کی یقین دہانی کرائی
جمعہ 18 مارچ 2016 16:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ سے جاپان حکومت کی طرف سے آئے ہوئے تین رکنی وفد نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسرنے وفد کوسٹی ٹریفک پولیس کے سڑیکچر،انتظامی امور،ٹریفک کی روانی ،ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی اور ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے شروع کئے جا نے والے مختلف پروگراموں کے بارے مفصل بر یفینگ دی۔
جاپانی وفد نے شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی بہتر بنانے بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں ۔سی ٹی او نے کہا کہ جاپانی وفد،سٹی ٹریفک پولیس ،ایکسائز،اور ٹیپا کی معاونت سے لاہورکی روڈ جیومیٹری ،بس ٹریک اور قابل اصلاح یوٹرنز سمیت ٹریفک کی مزید بہتری کیلئے کام کریں گے۔ وفد سے تبادلہ خیا ل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی، محفوظ سفرکو یقینی بنا نااورٹریفک قوانین کی بالا دستی قائم کر نا ہماری ترجیحات ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.