چارسدہ‘پولیس کی کارروائی ‘کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے والے 2 کارکن گرفتار
جمعہ 18 مارچ 2016 16:26
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کارکن گرفتار کرلئے،کارکن کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کا کام کررہے تھے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سٹی پولیس نے چارسدہ و گردونواح میں کارروائی کی، اس دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او عمران خان کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گرد کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کا کام کرتے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.