سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں
وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کاجناح ہسپتال میں چین کی طرف سے دی جانے والی ایمبولینسز کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز جناح ہسپتال کراچی میں چین کی طرف سے دی جانے والی ایمبولینسز کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں، صرف نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جن اداروں کی کارکردگی سے لوگ مطمئن ہیں ان میں سے جناح ہسپتال ایک ہے جو عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.