وزیر مملکت کیڈطارق ‘فضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے وفد کی ملاقات
جمعہ 18 مارچ 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ )ڈاکٹر طارق ‘فضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے بار صدر سید محمدطیب ایڈوکیٹ کی سربراہی میں ملاقات اور وکلاء کے چیمبرز کی تعمیر اور سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کے علاج کے لئے سہولیات فراہم کرنے سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا ۔
جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد طیب شاہ ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد نے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور وکلاء کے مسائل سے آگاہ کیا ۔وکلاء نے وزیر مملکت سے درخواست کی حکومت جی ٹین میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے قریب وکلاء کو چیمبرز تعیمر کر کے دے وکلاء نے وزیر مملکت سے مذید کہا کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں جس پر وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کرائی کہ وہ وکلاء کے مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.