چینی ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوئے

جمعہ 18 مارچ 2016 16:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوا ، جون2016ء میں سیٹلمینٹ معاہدہ 100655ژوان ( 15.57امریکی ڈالر ) پر کسی تبدیلی کے بغیر بندہوا ، ستمبر 2016ء اور دسمبر 2016کے معاہدہ بھی 100.22ژوان اور 99.9ژوان پر کسی تبدیلی کے بغیر بند ہوئے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :