بھارت پہلے میچ کی شکست کے بعد پریشر میں ہوگا،وسیم اکرم
جمعہ 18 مارچ 2016 16:48
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ بہت بڑا ہے،بھارت پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پریشر میں ہوگا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کولکتہ کی وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے ،بھارت کے خلاف میچ میں ہدف کا تعاقب بھی کرنا پڑے تو مشکل نہیں ہوگا۔سابق کپتان کا مزید کہناتھاکہ پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف جیت سے ٹیم کا اعتماد بحال ہوا ہے ،پاکستان کی بولنگ مضبوط ہے ،پاوور پلے میں بھارت پر دباو ڈال سکتے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.