وزیر اعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات ‘ کاشتکاروں کے خدشات دور کرنے میں دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

مادر وطن سے انتہاء پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے وزیراعظم کی قیادت میں قوم متحد ہے ‘ارکان اسمبلی , عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت