وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے آئی ڈی پیز کی باعزت طور پر گھروں میں بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘ اسحا ق ڈار
جمعہ 18 مارچ 2016 16:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے آئی ڈی پیز کی باعزت طور پر گھروں میں بحالی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 46 ارب ڈالر میں سے 35 ارب ڈالر کے توانائی کے منصوبے ہیں ‘باقی گیارہ ارب ڈالر کے منصوبے حکومت پاکستان مکمل کرائیگی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے کہا کہ ایچ ایم سی کے محنت کشوں کو گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ‘ فیکٹری ایک قومی اثاثہ ہے اس کی بحالی کے لئے بیس ارب روپے کے پلان کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک بڑی کامیابی ہے تاہم اس بات کا تعین نہیں ہو سکا کہ لیبر کہاں سے آئیگی اس حوالے سے متعلقہ کمیٹیوں کے ساتھ بات کی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.