تونسہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پر کتے چھوڑنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع
حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے ‘ خدیحہ عمر فاروقی
جمعہ 18 مارچ 2016 17:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے بااثر افراد کی جانب سے انسداد پولیو قطرے پلانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز پر کتے چھوڑنے اور اسے زخمی کرنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حکومت کی انسداد پولیو مہم و دیگرمحکمہ صحت کے کاموں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں لیکن انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے کبھی ان کی تنخواہیں روک دی جاتی ہیں اور کبھی ان کے سروس سٹرکچر میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.