ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ڈالا
جمعہ 18 مارچ 2016 17:16
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ہفتے کے رو ز شیڈول پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ڈالا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دونوں ٹیمیں ایڈن گارڈنز پر پریکٹس میں مشغول تھیں کہ اس دوران سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ملاقات کرکے انہیں بیٹ کا تحفہ پیش کیا ، اس موقع پر کوہلی کپتان شاہد آفریدی سے بھی خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے نظر آئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.