وزیراعظم نے لاہورہائیکورٹ کے 4نئے ججز کے تقرر کی منظوری دیدی ہے، سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مارچ 2016 17:18

وزیراعظم نے لاہورہائیکورٹ کے 4نئے ججز کے تقرر کی منظوری دیدی ہے، سمری ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہورہائیکورٹ کے 4نئے ججز کے تقرر یوں کی منظوری دے دی ہے،جس کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 4نئے ججز کے تقرر کی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کی طرف سے صدرمملکت کو بھجوائی گئی ہے۔ان چار نئے ججز میں جسٹس شاہد جمال،جسٹس فیصل زمان،جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس سید شہباز رضوی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :