قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن استعمال کرنے کی تحریک منظور کرلی

جمعہ 18 مارچ 2016 18:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن استعمال کرنے کی تحریک منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے تحریک پیش کی کہ قومی اسمبلی ہال کو 31 مارچ 2016ء کو سینٹ کے الیکشن کے لئے بطور چیمبر استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ قومی اسمبلی نے تحریک منظور کرلی ۔

متعلقہ عنوان :