آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں تعداد100ہوگئی

عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ سے جواب طلب کر لیا