چلڈرن ہسپتال کا گیارواں سالانہ انٹرنیشنل سیمپوزیم شروع

پنجاب میں بچوں کی صحت کے حوالے سے یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو تجویز , پنجاب کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر چلڈرن ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے ‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا خطاب