ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مارچ 2016 18:37

ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2016ء) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا میچ آج ممبئی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔انگلینڈ کا ٹورنمانٹ میں یہ دوسرا جبکہ جنوبی افریقہ کا یہ پہلا میچ ہے۔

ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

متعلقہ عنوان :