چیف ٹریفک آفیسر سے جاپانی وفد کی ملاقات،ٹریفک کی بہتری میں بھرپور معاونت کرنے کی یقین دہانی کرائی
وفد ٹریفک پولیس ،ایکسائزاور ٹیپا کی معاونت سے لاہور کی روڈ جیومیٹری ،بس بیزاورقابل اصلاح یوٹرنز سمیت ٹریفک کی مزید بہتری کیلئے کام کریں گے، سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نے وفدکوٹریفک پولیس کی کارکردگی بارے بریفنگ دی
جمعہ 18 مارچ 2016 18:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ سے جاپان حکومت کی طرف سے آئے ہوئے تین رکنی وفد نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسرنے وفد کوسٹی ٹریفک پولیس کے سڑیکچر،انتظامی امور،ٹریفک کی روانی ،ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی اور ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے شروع کئے جا نے والے مختلف پروگراموں کے بارے مٖفصل بر یفینگ دی۔
جاپانی وفد نے شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی بہتر بنانے بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں ۔سی ٹی او نے کہا کہ جاپانی وفد،سٹی ٹریفک پولیس ،ایکسائز،اور ٹیپا کی معاونت سے لاہورکی روڈ جیومیٹری ،بس ٹریک اور قابل اصلاح یوٹرنز سمیت ٹریفک کی مزید بہتری کیلئے کام کریں گے۔ وفد سے تبادلہ خیا ل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی، محفوظ سفرکو یقینی بنا نااورٹریفک قوانین کی بالا دستی قائم کر نا ہماری ترجیحات ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.