شنگھائی میں زرد بخار کے پہلے کیس کی تصدیق
جمعہ 18 مارچ 2016 18:50
شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) شنگھائی کے میونسپل صحت و خاندانی منصوبہ بندی کمیشن نے جمعہ کوشہر میں امسال زرد بخار کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے ۔ مشرقی صوبہ جیانگ ژو کے 46 سالہ مریض پر پہلے 5مارچ کوانگولا کے دارالخلافہ لوانڈا میں جہاں اسے وائرس لاحق ہو ا بخار کی علامت ظاہر ہوئی ۔ اس نے 7مارچ کو اس افریقی ملک سے چین واپسی کے بعد طبی علاج معالجہ کرایا ۔
پیر کو مرض کے کنٹرول اور انسداد کے شنگھائی میونسپل سینٹر میں اس کے زرد بخار کی مثبت رپورٹ سامنے آئی اور مرکز نے جمعرات کو انفکیشن کی تصدیق کر دی۔کمیشن کے مطابق مریض کا گردہ ناکارہ ہو گیا ہے تا ہم اس کی حالت مستحکم ہے ۔ زردبخار ایک شدید وائرل مرض ہے جو متاثرہ مچھروں سے منتقل ہوتا ہے اور زیادہ تر افریقہ اور وسطی و جنوبی امریکہ کے استوائی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.