لاہور اور چینگ ڈو کو جڑواں شہر قرار دینے کے فریم ورک کے تحت اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق

پنجاب اور سچوان ، لاہور اور چینگ ڈو کے درمیان تجارتی ومعاشی، پینے کے پانی، سینی ٹیشن، سیاحت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال , پنجاب اور لاہور کے ساتھ تجارتی، معاشی، تعلیم، صحت، سیاحت، واٹر مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں‘ژاؤ ژی ہانگ