ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ٗوقار یونس
جمعہ 18 مارچ 2016 19:13
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ٗجس جذبے کے ساتھ پہلے میچ میں میدان میں اترے تھے ٗ وہی جذبہ رہا تو ہم ضرور جیتیں گے ٗکولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ یہ بات ٹھیک ہے کہ پاکستان اور بھارت تاریخی اعتباز سے ایک دوسرے کے حریف رہے ہیں لیکن ہمیں کرکٹ کو ایک کھیل کے طور پر لینا چاہیے، یہ ٹھیک ہے کہ ورلڈ کپ میں ہم بھارت سے آج تک میچ نہیں جیت سکے لیکن تاریخ تبدیل بھی ہوتی ہے، ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے، پہلے میچ میں بنگلا دیش کو بھی شکست دے چکے ہیں اس لئے اس بار بہت زیادہ پر اعتماد ہیں کہ ہم بھارت کے خلاف تاریخ بدل دیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.