صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اکیس مارچ کو طلب کرلیا
ذیشان حیدر جمعہ 18 مارچ 2016 19:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اکیس مارچ کو طلب کرلیا،اجلاس تین روز تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کے چیمبر میں اپوزیشن اورحکومتی اراکین کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام پانچ بجے بلانے پراتفاق کیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین روزجاری رہے گا،پیر کے روز صرف گیس چوری کا بل پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے بل اپوزیشن کو بریفنگ کے بغیر پارلیمنٹ میں نہیں لایا جائے گا،حکومت پیر کو دو بجے مشترکہ اپوزیشن کو پی آئی اے بل پر بریفنگ دے گی،اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار،محمود خان اچکزئی،اپوزیشن کی جانب سے خورشید شاہ، شاہ محمود قریشی،عارف علوی،شیری رحمان،آفتاب شیرپاؤنے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.