رینجرز کی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آمد، اطراف میں سنیپ چیکنگ

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 19:54

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) رینجرز کی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آمد ہوئی ہے اور اطراف میں سنیپ چیکنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں نائن زیرہکے قریب واقع جناح گراونڈ میں منعقد کیا جانے والا جلسہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رینجرز کی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آمد ہوئی ہے۔ رینجرز نے اس دوران نائن زیرو کے اطراف میں سنیپ چیکنگ کی ہے۔