امیرجماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا مطیع الرحمن نظامی کو سنائی جانے والی سزائے موت کی مذمت

شیخ حسینہ واجد بنگلہ وزیراعظم بھارتی ایماء پر وزیراعظم کی بجائے ڈھاکہ میں دہلی کی وائسرائے کاکردار ادا کررہی ہے , حکومت پاکستان بین الاقوامی سطح پر اپنا کردار ادا کرے ‘ احتجاجی مظاہر ے سے لیاقت بلوچ ، حافظ محمد ادریس ، ذکر اﷲ مجاہد و دیگر رہنماؤں کا خطاب