علماء اسلام آباد میں نظام صلوٰۃ کے نفاذ کو مزید موثر اور کامیاب بنانے کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں ٗسردار محمد یوسف
وزارت مذہبی امور مساجد کمیٹیوں کے ساتھ رابطہ میں ہیں ٗچیف کمشنر اسلام آباد اور محکمہ اوقاف کی کاوشوں کی تعریف
جمعہ 18 مارچ 2016 20:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ علماء اسلام آباد میں نظام صلوٰۃ کے نفاذ کو مزید موثر اور کامیاب بنانے کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ وہ یہاں چیف کمشنر دفتر میں نظام صلوٰۃ پر عملدرآمد کے جائزہ ا جلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر خان نے بھی شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور مساجد کمیٹیوں کے ساتھ رابطہ میں ہیں اور اس سلسلہ میں چیف کمشنر اسلام آباد اور محکمہ اوقاف کی کاوشوں کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں نظام صلوٰۃ متعارف کرانے میں مذہبی اکابرین کے کردار کو بھی سراہا۔ نظام صلوٰۃ کمیٹیاں مارچ 2015ء میں تشکیل دی گئی تھیں جو تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، وکلاء، تاجر برادری اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.