چین ،سی پیک منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا ، چینی سفیر

اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام کو سماجی واقتصادی فوائد حاصل ہو ں گے،عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے یہ پاک چین تعلقات میں منفرد منصوبہ ہے ، سن ویڈونگ کا تقریب سے خطاب , سی پیک کا سہرا دونوں ممالک کی قیادت کے سر جاتاہے ، احسن اقبال ، عظیم منصوبہ ملک میں سیاسی استحکام کا سبب بنے گا، مشاہد حسین