سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا سینیٹر داؤد خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس
جمعہ 18 مارچ 2016 20:41
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر داؤد خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 2013ء سے اب تک آغاز حقوق بلوچستان کی171 آسامیوں پر تعیناتی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ 15 دنوں کے اندر بڑے قومی اخبارات میں اشتہارات دیئے جائیں اور پہلے سے درخواست دینے والے امیدواروں کو بھی ٹیسٹ انٹرویوز میں شامل کیا جائے۔
کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے کہا کہ ہمارا کام حقائق سامنے لانے اور اپنی آئینی ذمہ داریوں کے مطابق عوامی حقوق دلانے کیلئے اپنی آواز بلند کرنا ہے۔ چیئرمین کمیٹی داؤد خان اچکزئی نے کوئٹہ چمن روڈ نامکمل ہونے کے باوجود ٹول پلازہ بنانے پر این ایچ اے کو ہدایت دی کہ بغیر سڑک بنایا گیا ٹول پلازہ فی الفور بند کیا جائے اور سڑک کا کام مکمل کر کے اگلے اجلا س میں تفصیلی رپورٹ دی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.