لاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری سے نجات نہ پاسکے ، ورلڈ کپ سے باہر ،انتظامیہ جلد متبادل کا اعلان کرے گی

جمعہ 18 مارچ 2016 20:41

لاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری سے نجات نہ پاسکے ، ورلڈ کپ سے باہر ،انتظامیہ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اہم ترین باؤلر لاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاستھ ملنگا گٹھنے کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث وہ افغانستان کے خلاف بھی میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب ٹیم انتظامیہ نے باقاعدہ طور لاستھ ملنگا کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن سلیکشن پینل جلد ہی ملنگا کے متبادل کا اعلان کرے گا۔ ۔

متعلقہ عنوان :