پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نے والا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کررہا ہے ‘ برطانوی میڈیا
پاکستان اور بھارت دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر کرکٹ کھیل لیں اس کی مقناطیسی کشش ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے ‘کولکتہ میں بھی کچھ یہی ماحول ہے، رپورٹ ٹکٹوں کی جتنی طلب ہے ایسے میں کئی ایڈن گارڈنز شائقین سے بھر جائیں، بنگال کر کٹ ایسوسی ایشن
جمعہ 18 مارچ 2016 20:44
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نے والا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کررہا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر کرکٹ کھیل لیں اس کی مقناطیسی کشش ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے ‘کولکتہ میں بھی کچھ یہی ماحول ہے۔
ہر شخص ہفتہ کو خود کو ایڈن گارڈنز میں دیکھنا چاہتا ہے تاہم اس خواہش کی تکمیل کے لیے ایک عدد میچ ٹکٹ درکار ہے ‘جس نے وہ ٹکٹ حاصل کر لیا ہے وہ خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کر رہا ہے تاہم جس کے پاس ٹکٹ نہیں ہے وہ اسے حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف ہے اور اس کی زبان پر یہی ایک سوال ہے کیا ایک ٹکٹ مل سکتا ہے؟کولکتہ جتنا بڑا شہر ہے ایڈن گارڈنز بھی اتنا ہی بڑا گراؤنڈ ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.