اسلام آباد بار کے وفد کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات

وکلاء چیمبرز کی تعمیر،وکلاء کیلئے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ , وزیر مملکت کی وکلاء کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کرنے کی یقین دھانی