پاکستانیو کو میری قدر نہیں جبکہ بھارت سے بے انتہا پیار مل رہا ہے: قندیل بلوچ

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 21:05

پاکستانیو کو میری قدر نہیں جبکہ بھارت سے بے انتہا پیار مل رہا ہے: قندیل ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) قندیل بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستانیو کو میری قدر نہیں جبکہ بھارت سے بے انتہا پیار مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئے دن متنازعہ بیانات داغ کر خبروں کی زینت بننے والی قندیل بلوچ نے ایک اور متنازعہ بیان داغ دیا ہے۔

(جاری ہے)

قندیل بلوچ پچھلے دنوں بھارت کیخلاف میچ میں فتح حاصل کرنے پر شرمناک حرکت کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے مسلسل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ان قبدیل بلوچ نے سوشل میڈیا پر ایک اور متنازعہ بیان جاری کیا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قندیل بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ان کی قدر نہیں کیا جاتی ہے۔ جبکہ بھارت سے انہیں بے انتہاء پیار مل رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :