متاثرین موٹروے کو معاوضہ کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر کررہے ہیں،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حافظ محمد نجیب
ذیشان حیدر جمعہ 18 مارچ 2016 21:51
پیرمحل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 مارچ۔2015ء) موٹر وے کی تعمیر کے دوران متاثرین موٹروے کو معاوضہ کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر کررہے ہیں کسانوں زمینداروں کو حکومت پنجاب ون ونڈوآپریشن کے تحت معاوضہ جات کی ادائیگی ایک ہی جگہ سے کررہی ہیں ان خیالا ت کا اظہار ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے تحصیل پیرمحل کے کسانوں زمینداروں کو معاوضہ جات کی ادائیگی کے لیے بنائے گئے سنٹر میں خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب متاثرین موٹروے کو جلد سے جلد معاوضہ اداکرنے کے لیے کوشاں ہے اس سلسلہ میں ایک ہی دن تمام پراسس کو مکمل کرکے ادائیگیاں کررہے ہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل بھی موجود تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.