سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے خلافت کو سنت نبوت ؐ کے مطابق سر انجام دیا ۔ قائد تحریک اویسیہ علامہ پیر محمد تبسم
ذیشان حیدر جمعہ 18 مارچ 2016 21:54
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 مارچ۔2015ء)سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے خلافت کو سنت نبوت ؐ کے مطابق سر انجام دیا ۔ جنگ و امن میں تعلیمات نبوی ؐ سے ہی راہنمائی حاصل کی ۔مانعین زکوٰۃ اور نبوت کے جھوٹ دعویدارکو تلوار سے راہِ راست دکھائی ۔ حالتِ جنگ میں لشکر اسلام کو عبادت گاہوں کو مسمار کرنے ، عورتوں ، بچوں ، بوڑھوں کو قتل نہ کرنے ، کھیتیاں نہ جلانے کی وصیت فرماتے ۔
ان خیالات کا اظہار قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی نے مرکز ی جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں عظیم الشان دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کے استحکام ، صحابہ کرام کے ناموس کے دفاع ، تحفظ ناموسِ رسالت ؐ اور نفاذِ نظام مصطفےٰ ؐ کیلئے علماء و مشائخ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.