وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبہ سچوان کے دارالحکومت چینگ ڈو کے ایگزیکٹو وائس مئیر کی ملاقات

لاہور اور چینگ ڈو کو جڑواں شہر قرار دینے کے فریم ورک کے تحت اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق , پنجاب اور لاہور کے ساتھ تجارتی، معاشی، تعلیم، صحت، سیاحت، واٹر مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں‘ژاؤ ژی ہانگ