فروغ تعلیم کیلئے متعین اہداف کا حصول مشترکہ ذمہ داری ہے‘اس ضمن میں تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے‘شہبازشریف

معیاری تعلیم تک رسائی ہر بچے کا حق ہے اورپنجاب حکومت یہ حق انہیں دے رہی ہے‘وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب , ہم معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘سربراہ ڈیفڈ جوانا ریڈ