خواب ہے گڈاپ کیڈٹ کالج صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ ایشیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہو ۔وزیراعلیٰ سندھ
کیڈٹ کالج گڈاپ کا منصوبہ کراچی کے دیہی علاقہ میں شروع کیا گیا جس پر لاگت کا تخمینہ 1.5بلین روپے ہے، سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ میراخواب ہے کہ گڈاپ کیڈٹ کالج صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ ایشیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہو اور یہی وجہ ہے کہ میں نے کورکمانڈر کراچی کو بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین بنایا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیڈٹ کالج گڈاپ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کہی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کیڈٹ کالج گڈاپ کا پیٹرن انچیف بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو، کورکمانڈر کراچی اور چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار،چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق یمن، جی او سی و وائیس چیئرمین میجر جنرل شہزاد نعیم،سیکریٹری تعلیم فضل اﷲ پیچوھو، سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت، کمانڈر ایل او جی برگیڈیئر مظہر اقبال و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.