ثابت ہوگیا یہاں آئین و قانون کی نہیں نظریہ ضرورت کی حکمرانی ہے،نظریہ ضرورت اقتدار کے ایوانوں سے لیکر گلی کوچوں میں اپنے آپ کو منوا رہا ہے

آخری فتح ان شاء اللہ محمد مصطفی ﷺکے غلاموں کی ہوگی , نیب مچھروں کو پکڑتا اور مگر مچھوں کو چھوڑ دیتا ہے ۔اربوں لوٹنے والوں سے چند لاکھ لیکر چھوڑ دینا ہر کسی کو کرپشن کی دعوت دینے کے مترادف ہے، حیدر آباد میں ناموس رسالت مارچ سے خطاب