وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقا ت ، چیمبرز کی تعمیر اور سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کے علاج کے لئے سہولیات فراہم کرنے سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا
جمعہ 18 مارچ 2016 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ )ڈاکٹر طارق ٖفضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے بار صدر سید محمدطیب ایڈوکیٹ کی سربراہی میں ملاقات اور وکلاء کے چیمبرز کی تعمیر اور سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کے علاج کے لئے سہولیات فراہم کرنے سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا ۔
جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد طیب شاہ ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد نے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور وکلاء کے مسائل سے آگاہ کیا ۔وکلاء نے وزیر مملکت سے درخواست کی حکومت جی ٹین میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے قریب وکلاء کو چیمبرز تعمیر کر کے دے وکلاء نے وزیر مملکت سے مذید کہا کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں جس پر وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کرائی کہ وہ وکلاء کے مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.