پاکستان بیت المال کے زیر انتظام دستکاری سکولوں میں اساتذہ کو کمپیوٹر مہارت سے آراستہ کرنے کیلئے8روزہ تربیتی کورس کا آغاز
جمعہ 18 مارچ 2016 22:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان بیت المال کے زیر انتظام چلنے والے دستکاری سکولوں کی کمپیوٹر اساتذہ کو کمپیوٹر مہارت سے آراستہ کرنے کے لیے آٹھ روزہ تربیتی کورس کا آغاز ہوگیا ۔اس تربیتی کورس کا انعقاد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مائیکروسافٹ کے تعاون سے کیا گیا ہے جس میں مائیکروسافٹ کے کمپیوٹر ماہرین بالکل مفت تربیت فراہم کریں گے۔
تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا کہ ملک کی خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام دلانے کے لیے انہیں برابری کی سطح پر معاشی و سماجی حقوق دینے کے لیے کوشاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ با عزت روزگار کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ روائتی تربیتی کورسز کے ساتھ ساتھ کمپوٹر مہارت جیسی جدید تعلیم بھی سیکھی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.