سندھ لائیو اسٹاک اینمل بریڈنگ کے کمیشن پاس امیدوار کی ریکروٹمنٹ سمری گذشتہ تین ماہ سے وزیر اعلیٰ سندھ کے دفتر میں تاحال منظوری کی منتظر

جمعہ 18 مارچ 2016 22:35

تنگوانی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) سندھ لائیو اسٹاک اینمل بریڈنگ کے کمیشن پاس امیدوار کی ریکروٹمنٹ سمری گذشتہ تین ماہ سے وزیر اعلیٰ سندھ کے دفتر میں تاحال منظوری کی منتظر، کمیشن پاس امیدواروں کا احتجاج، ہم نے کمیشن پاس کی ہے وزیری اعلیٰ ہماری فائل پر غور کریں :امیدوار، خبر کے مطابق سندھ لائیو اسٹاک اینمل بریڈنگ کی کمیشن پاس امیدوار کی رکرمنٹ سمری گذشتہ تیں ماہ سے وزیر ی اعلیٰ سندھ کے دفتر میں سرد خانے کے حوالے جبکہ کمیشن پاس امیدواروں محمد شفیق نوناری ، عبدالوحید ، ثمینا،شفق سرور اور دیگر نے کا احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کمیشن پاس کی ہے وزیری اعلیٰ ہماری فائل پر غور کریں۔

متعلقہ عنوان :